پھٹی پھٹی باتیں

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایسی باتیں جن سے ملال ٹپکتا ہو، طنزیہ باتیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایسی باتیں جن سے ملال ٹپکتا ہو، طنزیہ باتیں۔